ملزم سیف ہاؤسز کے نیٹ ورک کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کی سہولت کاری کرتا تھا
لاشیں پاکستان پہنچنے میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے ، ایف آئی اے
کشتی میں 80 سے زائد پاکستانی سوار تھے ، جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے ، عامر آفتاب قریشی
ملزم عتیق بٹ کے اکاؤنٹ میں انسانی اسمگلنگ کے 67 لاکھ روپے ٹرانسفر ہوئے ، ایف آئی اے
ایف آئی اے حکام ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے تو300پاکستانیوں کی ہلاکت نہ ہوتی، رپورٹ
مصعب اس کشتی میں تھا جو یونان کے پاس 14 جون کو ڈوب گئی تھی
نیوی کا جہاز آیا جس نے رسی لگانے کی کوشش کی تو کشتی الٹ گئی لیکن رسی ڈالنے والے جہاز نے ہمیں بچانے کی کوشش نہیں کی، عثمان صدیق کی وطن واپسی پر گفتگو
گرفتار ملزمان میں وارث علی، محمد مدثر، سید اویس شاہ، اورنگزیب اور جہانزیب شامل ہیں۔
کشتی ڈوبنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ سمندر میں پانچویں دن تک کشتی کا انجن اسٹارٹ اور رک رہا تھا۔