پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسٹین ٹرنر کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دگنا دیکھنا چاہتے ہیں