دوست محمد کھوسہ کا پی پی پی میں شمولیت کا فیصلہDecember 19, 2018By ویب ڈیسک0 باضابطہ اعلان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد کروں گا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب