وزیراعلیٰ پنجاب کا میو اسپتال میں کورونا مریض کی مبینہ ہلاکت کا نوٹسMarch 27, 2020By ویب ڈیسک0 معاملہ کی مکمل تحقیقات کیلئے 2 سینئر پروفیسرز کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،یاسمین راشد