صوبہ پنجاب: کل سے کلاسیں شروع کرنے کا اعلانMay 30, 2021ویب ڈیسک0 صوبے کے تمام اضلاع میں کل سے 10 ویں اور12 ویں جماعتوں کی کلاسیں شروع کی جائیں گی، وزیر تعلیم مراد راس