کورونا کیسز، اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی ادارے سیلNovember 4, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد ماڈل اسکول جی ایٹ ون میں کورونا وائرس کے 2 جب کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فور میں کورونا کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔