پاکستانی لڑکیوں سے غیر قانونی شادیاں کرانیوالے چینی گروہ کے ریمانڈ منظورMay 9, 2019By اجلال حیدر0 وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے اسلام آباد میں 14اور لاہور میں 13گرفتارملزمان کو مقامی عدالتوں میں پیش کیا ۔
چینی گروہ کا شکار لڑکی کا تنسیخ نکاح کیلئے عدالت سے رجوعMay 8, 2019By ویب ڈیسک0 شادی کے بعد چین چلی گئی تھی جہاں شوہر ژانگ شوچن اس پر تشدد کرتا تھا، متاثرہ لڑکی کا مؤقف
پاکستانی لڑکیوں سے غیر قانونی شادیاں کرانیوالے چینی گروہ کے 14 کارندے گرفتارMay 8, 2019By فرید صابری0 ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے چینی باشندوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا