چلی ، آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 112 ہو گئی ، لاکھوں افراد بے گھر ، 2 روزہ سوگ کا اعلانFebruary 6, 2024ویب ڈیسک0 تین روز قبل لگنے والی آگ سے 14 ہزار مکانات کو نقصان ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ