خیبرپختونخوا میں غریب ڈھونڈ کر دکھائیں! پرویز خٹک کا اپوزیشن کو چیلنجJune 21, 2021By غضنفر عباس0 ملک میں کہیں غربت نہیں ہے۔ جس ملک میں مہنگائی نہیں ہوگی تو وہ ملک رک جائے گا۔ وفاقی وزیر دفاع کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب