مسقط کتب میلہ ، سعودی عرب نے قرآن کے 10 نسخے تقسیم کر دیئےMarch 3, 2024ویب ڈیسک0 میلے میں قرآن کریم کے 77 زبانوں میں ترجمہ شدہ نسخے رکھے گئے تھے، زائرین کو مناسک حج و عمرہ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا