’ایک سال میں حکومت جانے کی باتیں ہماری سیاست کا حصہ ہیں‘October 8, 2019By ویب ڈیسک0 سینیئر تجزیہ کار عامرضیاء نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی بھی جب حکومتی تھی تو پہلے دن سے ہی یہ باتیں کی گئیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی مدت پوری کی، اب تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ہورہی ہیں کیونکہ یہ سیاست کا حصہ ہیں۔
اسلام آباد: گھروں اور عمارتوں پر صفائی ٹیکس عائد کردیا گیاOctober 7, 2019By نعمان مقصود0 مختلف مراکز کے لئے ٹیکس کی مختلف شرحیں مقرر کی گئی ہیں۔ بلیوایریاکی عمارتوں پر 4 سے 5 روپےفی مربع فٹ تک ٹیکس عائد کیا گیاہے۔