’ عدلیہ اب 22 اے اور بی کی درخواستوں کو پذیرائی نہیں دے گی‘March 12, 2019جاوید سومرو0 عدلیہ اب 22 اے اور بی کی درخواستوں کو پذیرائی نہیں دے گی۔ یہ فیصلہ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے