ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہمارے مطالبات پورے نہیں کئے گئے، اختر مینگلSeptember 25, 2019By ویب ڈیسک0 لاپتہ افراد کی بازیابی کا سلسلہ اب بند ہو گیا ہے جبکہ مزید لوگوں کو غائب کیا جا رہا ہے جس سے بلوچستان میں بے چینی پھیلتی جا رہی ہے۔
حکومت نےاخترمینگل کومنالیا،بی این پی اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوگیJune 26, 2019By ریحان سید0 جہانگیر ترین نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل کو بجٹ منظوری کی حمایت کے لیے راضی کرلیا ہے۔
حکومتی اتحادی سردار اخترمینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتJune 18, 2019By زوریز بنگش0 ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل اپنے مطالبات کی حمایت کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں ہے۔
ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں ،اختر مینگلJune 14, 2019By فیضان خان0 اپوزیشن ہماری شرائط مان لے تو حزب اختلاف میںشامل ہونے کیلئے تیار ہیں،اخترمینگل