نوجوان لیڈر شپ قائد اعظم کو اپنا رول ماڈل بنائے، عمران خانDecember 25, 2019By ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں ایسی ریاست بنانی ہے جس کی بنیاد انسانی وقار، انصاف اور قانون کی حکمرانی ہو۔