پتوکی کے نواحی علاقوں میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحقMay 29, 2024ویب ڈیسک0 صوبائی وزیر صحت نے بچوں کی اموات پر تین ہیلتھ افسران کو معطل کر دیا