مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ مختصر کر دیا گیاMay 28, 2025ویب ڈیسک0 معمر اور بیمار عازمین کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لئے یہ اقدام کیا گیا