بیوی سے تلخ کلامی پر دلبرداشتہ خاوند نے خود کو آگ لگا لیFebruary 12, 2019By ویب ڈیسک0 محمد اشفاق کو طبی امداد دی جارہی ہے لیکن اس کے جسم کا 75 فیصد حصہ بری طرح جھلس چکا ہے۔