دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، بچوں خواتین سمیت 50 افراد جاں بحق، 28 کی تلاش جاریJuly 18, 2022By سلیم سومرو0 حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 150 سے زائد افراد سوار تھے، 90 کو زندہ بچالیا گیا۔