برطانوی انتخابات: کنزرویٹو پارٹی کی تاریخی فتح، وزیراعظم کا بریگزیٹ مکمل کرنے کا اعلانDecember 13, 2019By ویب ڈیسک0 بریگزیٹ کے بارے میں کوئی اگر مگر نہیں، اب ہم 31 جنوری کو اسے مکمل کریں گے، بوریس جونسن