مجید اچکزئی کی بریت: جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل کے لواحقین کی انصاف کی اپیلSeptember 8, 2020ویب ڈیسک0 جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل کے والدین اور بھائی کا کہنا ہے کہ مجید اچکزئی کو بری کرکے ہمارے زخموں پر نمک پاشی کی گئی