چین نے پاکستان سے کبھی ڈومور کا مطالبہ نہیں کیا اور نہ اندرونی امور میں مداخلت کی۔ چینی سفارتخانہ
پاکستان کو امداد ی رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے دی جائے گی، اشتراک سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد مل رہی ہے، امریکی معاون نائب وزیر خارجہ
یہ پابندیاں ڈیجیٹل اکانومی کے لیے بھی سیٹ بیک ہیں، امریکی معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز
ملاقات میں دوطرفہ امور، اقتصادی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی جس میں دوطرفہ امور اورعلاقائی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام کو ایم ایل ون کے تخمینے پر بات نہیں کرنی چاہئے تھی، یہ ان کے دفتر کو زیب نہیں دیتا ہے۔ سی پیک میڈیا فورم میں اظہار خیال
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال خراب ہے، وہاں نوجوانوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان لڑائی ایک معمول بن چکی ہے، ایلس ویلز
امریکہ کو بھارت کی جانب سے تیز کارروائی کی امید ہے، امریکی نائب معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز
امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ایلس ویلز نے وفد کے ہمراہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات کی۔