بھارت، عیسائیوں کی عبادت گاہ نذر آتش، دیوار پر رام بھی لکھ دیاFebruary 13, 2023By ویب ڈیسک0 مدھیہ پردیش میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان کے گھر پر مورتی لگانے کی بھی کوشش کے دوران تصادم، 4 پولیس اہلکار زخمی، ایف آئی آر درج، 5 گرفتار
بھارت میں رہنے کی شرط:ہندوآنہ نعرہ لگاؤ اور سنت رسولﷺ صاف کروJuly 15, 2019By ویب ڈیسک0 متعصب شرپسندوں نے مسلمان عالم دین کی ہندوآنہ نعرہ نہ لگانے پر بہیمانہ انداز میں پٹائی کی اور انہیں دھمکی دی کہ وہ اپنے چہرہ مبارک سے سنت رسولﷺ کو بھی صاف کردیں۔