وزیر اعظم نے معاشی صورتحال کی بحالی کیلئے ہنگامی لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔
کامیاب کروائی گئی تین غاصب کنگ پارٹیوں کے امیدواران کو اب تک اپنی کامیابی کا یقین نہیں۔
تم لوگ اپنی سیاست نہیں بلکہ ریاست کو تباہ کرنے آئے ہو۔
اس شخص کو صرف اقتدار، اقتدار اور اقتدار کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔
قانون سب کے لیے برابر ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالا تر ہونا کیسے ہوگیا؟
عمران خان بتائیں ایکس وائی کون ہیں اور آپکو فون کون کرتا ہے؟
عمران خان نے ملک کو کمزور کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے جو ہمارے جیتے جی نہیں ہوسکتا
اداروں کو بدنام کرنے کے لیے عمران نیازی کی نفرت انگیز باتیں ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں
13جماعتیں عمران خان کو دیوار سے لگانا چاہتی ہیں