پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں مسلسل مندی رہی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں مسلسل مندی رہی۔
اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 364 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.