رجب بٹ نے فاطمہ خان کے سنگین الزامات پر خاموشی توڑ دیOctober 6, 2025By ویب ڈیسک0 ٹک ٹاکر کی دماغی حالت درست نہیں،ایک ٹکے کا تحفہ نہیں دیا،معاملے پر اہلیہ کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں،یوٹیوبر