رواں سال بھارت میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث ملک کو 13 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
رواں سال بھارت میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث ملک کو 13 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایکسس نو نامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2012 سے اب تک 370 بار انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.