میری جنگ پاکستان کے ولنوں سے ہے، عمران خانJanuary 22, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پیسہ باہر بھیجنے والے ملک کے ولن ہیں اور میری جنگ ان کے خلاف ہے
وزیراعظم 27 جنوری کو میانوالی میں جلسے سے خطاب کریں گےDecember 23, 2018ویب ڈیسک0 عمران خان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں میانوالی کے حلقہ این اے 95 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
ملک لوٹنے والوں سے پیسہ لےکر تعلیم پر خرچ کریں گے، وزیراعظمDecember 21, 2018ویب ڈیسک0 عمران خان نے کہا جو وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے خلاف بول رہے ہیں وہ فکر نہ کریں انہیں دوبارہ حکومت میں آنے کا موقع نہیں ملے گا