افغان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو غیرشرعی قرار دے دیا، پابندی عائدAugust 29, 2024ویب ڈیسک0 حکم وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے تحقیقات کے بعد جاری کیا۔