عمران خان سے ملاقات کیلئے ایس او پیز طے ، 3 فوکل پرسن مقررMarch 30, 2024ویب ڈیسک0 ہفتے میں دو دن ملاقات ہوا کرے گی ، ایس او پیز پر عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے دستخط کئے