پنجاب کے کئی تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کا اعلان ، راولپنڈی میں طالبات نے میدان مار لیاJuly 9, 2024ویب ڈیسک0 اقصی نور 1179 نمبر کے ساتھ پہلی ، طیبہ عارف دوسری اور عریبہ آصف نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی