بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل، خشک سردی ختم ہونے کی نویدJanuary 4, 2019By ویب ڈیسک0 محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیاسسٹم ملک میں داخل ہو چکا ہے جسے میدائی علاقوں میں برسات سے خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم ہو جائے گی
ملک کے متعدد علاقوں میں بارش سے خشک سردی میں کمیJanuary 2, 2019By ویب ڈیسک0 محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی علاقوں میں دھند اور کُہرپڑنے کا سلسلہ جاری ہے
موٹروے پر دھند، ویگن کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحقDecember 30, 2018By وجیہہ الحسن0 ترجمان موٹروے کے مطابق پیٹرولنگ افسر جائے حادثہ کو محفوظ بنانے کے لیے ایمبر لائٹ لگا رہا تھا اور پیچھے سے آنے والی ویگن نے ٹکر ماری