کرپشن کےالزام پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت خیبرپختونخوا معطلApril 26, 2024ویب ڈیسک0 ڈاکٹر شوکت علی پر کلینکل ٹیکنیشن سے تبادلے کیلئے مبینہ رشوت مانگنے کا الزام ہے