سجاد حیدر 9 مئی کو شمس آباد میں دفتر کے گیٹ پر حملے کے بعد سے روپوش تھا
سجاد حیدر 9 مئی کو شمس آباد میں دفتر کے گیٹ پر حملے کے بعد سے روپوش تھا
ویڈیوز کی مدد سے فسادات میں ملوث مزید ملزمان کی شناخت کر رہے ہیں ، پولیس
جرم ثابت ہونے پر 3 سے 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے