کوروناوائرس کی تشخیص کیلئے پاکستان میں کٹس نہ ہونے کا انکشافJanuary 29, 2020By نعمان مقصود0 قومی ادارہ صحت پاس کورونا کی تشخیص کے لیے چھ نمونے آئے ہیں جن کے متعلق حتمی رپورٹ کٹس آنے کے بعد ممکن ہے