راولپنڈی میں مردہ مرغیوں کی بھاری کھیپ برآمد ، سپلائر گرفتارAugust 24, 2023ویب ڈیسک0 پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خفیہ اطلاع پر باغ سرداراں میں کارروائی ، مرغیاں موذی امراض کا شکار تھیں