بشکیک واقعہ، مزید 167 پاکستانی طلبہ پی آئی اے کی پرواز سے کوئٹہ پہنچ گئےMay 24, 2024ویب ڈیسک0 پنجاب اور کے پی کے طلبہ ہمارے مہمان ہیں، انہیں آج اسلام آباد روانہ کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
بشکیک واقعے پر انکوائری کمیٹی بنادی، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر خارجہMay 22, 2024ویب ڈیسک0 کرغز صدر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایسے واقعات ہرگز برداشت نہیں ہونگے، اسحاق ڈار
طلبہ پر تشدد، حکومت کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد کرغزستان بھیجنے کا اعلانMay 19, 2024ویب ڈیسک0 ہمارا کوئی بچہ جاں بحق ہوا، نہ ہی کوئی بچی زیادتی کا نشانہ بنی، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا ہورہا ہے، اسحاق ڈار
بشکیک کی صورتحال قابو میں، پُرتشدد مظاہرین کی شناخت اور گرفتاری جاری، کرغز حکومتMay 19, 2024ویب ڈیسک0 پاکستانی سفارتخانے کا طلباء کی سہولت کیلئے کرغز میڈیکل یونیورسٹیوں سے آن لائن کلاسز کیلئے رابطہ