190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیاJuly 18, 2024By ویب ڈیسک0 شہزاداکبر اپنا دستخط شدہ نوٹ میرے پاس لے کرآئے، کہا بانی پی ٹی آئی نے نوٹ کو کابینہ میں پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے