اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی سے نیب کی 5گھنٹے پوچھ گچھOctober 7, 2019By محمد ظریف0 ذرائع کا کہناہے کہ اکرم خان درانی سے ان کے آمدن سے زائد اثاثوں کے بارے میں تفتیش کی گئی۔