نگران حکومت نے اسٹیل ملز کی 19 ہزار ایکٹر زمین کے بہتر استعمال پر تین رکنی کمیٹی قائم کر دیNovember 25, 2023ویب ڈیسک0 اسٹیل ملز کی 10,000 ایکٹر رقبہ پر منسلک صنعتوں کے پلانٹس اور رہائشی کالونی قایم ہے جبکہ باقی تقریبا5 ہزار ایکٹر اوپن ایریا ہے