بھارت: آنجہانی اندرا گاندھی کی پوتی پرینکا گاندھی زیر حراستJuly 19, 2019By ویب ڈیسک0 پرینکا گاندھی کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جب کہ اردو ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری کو چنار لے جایا گیا ہے۔
بھارت: بہار میں ’ہجومی تشدد‘ نے تین افراد کی جانیں لے لیںJuly 19, 2019By ویب ڈیسک0 ہجومی تشدد کا واقعہ ریاست بہار کے ضلع سارن کے علاقے بنیا پور میں پیش آیا ہے جس کے بعد سے علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔
بھارت: مسلمان بچوں سے ہندوآنہ نعرے لگانے کا مطالبہ، انکار پر تشددJuly 12, 2019By ویب ڈیسک0 لا کمیشن کے چیئرمین جسٹس اے این متل نے وزیراعلیٰ یوگی کو تجویز پیش کی ہے کہ ہجومی تشدد پہ یقینی روک لگانے کے لیے سخت قوانین کا نفاذ ازحد ضروری ہے۔