زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ، جمیل احمد
حکومت نے خوراک اور انرجی ریفارمز کے ذریعے معیشت کو سنبھالا، جمیل احمد
ہم نے سخت فیصلے کیے ، درآمدات کو کافی حد تک کم کیا ، جمیل احمد
معیشت درست سمت پر گامزن ، مہنگائی میں کمی ہوئی، جمیل احمد
ستمبر میں دوبارہ مانیٹری پالیسی کو دیکھا جائے گا، جمیل احمد
بینک الحبیب کے اعلان کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹرز نے متفقہ طور پر 1 بلین پاکستانی روپے کے سرمائے سے ایک کُل ملکیتی ذیلی کمپنی کے طور پر ایکسچینج کمپنی کے قیام کی منظوری دی تھی ۔
سارک کے رکن ممالک خطے میں ڈیٹا پر مبنی اقدار کی تشکیل میں ایک دوسرے سے تعاون کریں، جمیل احمد
پہلا نوٹ جاری کرنے میں 2 سال لگیں گے، عوام اپنے نوٹ باآسانی تبدیل کرا سکیں گے
نئے نوٹوں کو بین الاقومی سکیورٹی فیوچرز کے تحت چھاپا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک