وفاقی وزیر کی طرف سے شروع کی گئی ’کلین کراچی مہم‘ بدانتظامی کا شکارAugust 31, 2019By عاطف حسین0 کلین کراچی مہم‘ کے دوران گلستان جوہر میں برساتی نالے کا کچرا الاظہر گارڈن کے قریب خالی میدان میں پھینک دیا گیا۔