کورونا کیسز میں اضافہ: سینیٹ ملازمین کی حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہJanuary 21, 2022By عینی شیرازی0 سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایس او پیز اور ملازمین کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔