فیس ماسک کی کمی کی نشاندہی کیوں کی؟ بھارتی حکومت نے ڈاکٹر کو پاگلوں کے اسپتال پہنچا دیاMay 22, 2020By ویب ڈیسک0 ڈاکٹر راو نے تین اپریل کو ایک اجلاس میں فیس ماسک اور سرجیکل گاونز کی کمی کی نشاندہی کی تھی، جس پر انہیں نوکری سے بھی معطل کر دیا گیا۔
مریض پر توجہ کیوں نہیں دی؟ لواحقین نے ڈاکٹر کی ٹانگ توڑ دیJuly 25, 2019By حسنین چوھدری0 مقامی اسپتال کے عملے نے پولیس کو بتایا کہ تین سے چار افراد نے آئی سی یو میں گھس کر ڈاکٹر عمیرکو تشدد کا نشانہ بنایا