چمڑے کی مصنوعات کی برآمد میں 10.41 فیصد اضافہNovember 8, 2019By ویب ڈیسک0 جولائی سے ستمبر 2019 کے دوران پاکستان کی چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم بڑھ کر 131.4 ملین ڈالر ہو گیا ہے۔