کوئٹہ: گیس لیکِج کے باعث دھماکہ، دو بچے جاں بحقFebruary 3, 2020By ایوب ترین0 واقعے میں ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے