یہ پولیٹیکل انجینیئرنگ کے ہر ملزم کے ترجمان بن کر تڑپتے ہیں، مرکزی رہنما ن لیگ
الیکشن کمیشن نے ن لیگی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے پنجاب ہاؤس کے ذمہ دار افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کیا
ن لیگی رہنما نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی
جعلی ڈیمانڈ ختم کرنے کے لیے پیسے جمع کرانا چاہتا ہوں، رہنما مسلم لیگ ن
سماجی رابطوں کے صارفین مریم نواز کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو دیکھ کر اس پر دلچسپ انداز میں تبصرہ بھی کررہے ہیں۔
سپریم کورٹ نے جس کے بارے میں کہا کہ وہ ہمارے ماتھے پر کالا داغ ہے اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں’
’ کہہ رہا
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، محمد زبیر، خواجہ آصف سمیت متعدد رہنما غیر حاضر تھے۔
شہباز شریف اور حامی راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ بنوانا چاہتے ہیں۔