ٹائم 100نیکسٹ 2021 کی فہرست میں 2 پاکستانی نژاد شاملFebruary 19, 2021ویب ڈیسک0 لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد سلمان طور کو آرٹسٹس کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے تاہم وہ امریکا میں مقیم ہیں اور اپنی پینٹگنز کی نمائش بھی کر چکے ہیں۔