پب جی: بچہ کھیلتا رہا، والدین لٹتے رہےAugust 28, 2021ویب ڈیسک0 بھارت میں 16 سالہ بچے نے ویڈیو گیم PUBG کے شوق میں والدین کے دس لاکھ سے زائد روپے خرچ کر ڈالے۔