صرف اثاثوں کی فہرست دینے سےجرم ثابت نہیں ہوتا،چیف جسٹس پاکستانJuly 17, 2019By جاوید سومرو0 عدالت عظمی نےملزم کی جائیداد قرقی سے متعلق اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ کی اپیل مسترد کردی ۔